ملالہ یوسف زئی کی دیوالی مناتے تصاویر پر ہنگامہ

0
347

ملالہ یوسف زئی کی دیوالی مناتے تصاویر پر ہنگامہ

ملالہ یوسف زئی سوشل میڈیا پر خاصی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیوں کے حوالے سے مداحوں کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے آگاہ کرتی رہتی ہیں۔
وہ تعلیم بھی حاصل کر رہی ہیں اور زندگی کا بھرپور لطف بھی اٹھا رہی ہیں مگر ایسے میں ان کی چند ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں کہ صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا ہے اور دل کھول کر تنقید کرنے میں مصروف ہیں

ضرور پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ملالہ یوسف زئی نے لباس تو انتہائی مناسب زیب تن کر رکھا ہے تاہم ”گوریوں“ کیساتھ تصاویر بنوانے پر انہیں خاصی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جنہوں نے اپنی روایات کے مطابق لباس پہن رکھے ہیں اور شائد یہی سوشل میڈیا صارفین کے برہم ہونے کی وجہ بھی ہے۔

LEAVE A REPLY