سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجوکاعہدہ چھوڑنے کافیصلہ

0
380

کوئٹہ سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجونے عہدہ چھوڑنے کافیصلہ کرلیاہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجونے عہدہ چھوڑنے کافیصلہ کرلیاہے،عبدالقدوس بزنجونے مشاورت کے بعدجلدمستعفی ہونے کافیصلہ کیا ہے ۔

سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجونے کہا ہے کہ بحیثیت سپیکراورپارٹی رہنماہرمعاملے میں نظراندازکیاجارہاہے،ایم پی اے رہ کر صوبے اورعوام کی بہترخدمت کرسکتاہوں،ان کا کہناتھا کہ سپیکرکاعہدہ رکھ کرصوبے پربوجھ نہیں بنناچاہتا،خاموش تھااسی لئے کسی سیاسی سرگرمی میں شامل نہیں رہا ،عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ جلدہی پریس کانفرنس میں تمام حقائق عوام کے سامنے لاؤں گا۔

LEAVE A REPLY