وٹس ایپ کا ایسا خفیہ فیچر جو چیٹنگ کے راز کھول دے

موجودہ دورمیں شہری موبائل فون کی بجائے واٹس ایپ پر زیادہ وقت گزارتے ہیں لیکن اکثر لوگوں کو اس کے مکمل ٹولز کا بھی علم نہیں، حالانکہ اس میں بھی ایسے فیچرز ہیں جہاں سے آپ اندازہ کرسکتے ہیں کہ صاحب یا صاحبہ ان دنوں کن لوگوں کیساتھ زیادہ رابطے میں ہیں اور یہ جاننے کاطریقہ نہایت ہی آسان ہے۔

اس کے لیے بس صرف آپ سمارٹ فون پر واٹس ایپ اوپن کریں اور پھر سیٹنگ کے آپشن پر کلک کریں، اس کے بعد ڈیٹااینڈ سٹوریج یوزیج کا انتخاب کریں، اس کے ساتھ ہی سٹوریج یوزیج کو اوکے کریں ، اس کیساتھ ہی آپ کے سامنے ایک فہرست ظاہرہوجائے گی جو فرینڈز یا مختلف گروپس سے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے ۔