کار سے شیشہ بر آمد، وقار ذکا گرفتار، مقدمہ درج

0
450

کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے گرفتار کر لیا۔

شوبز سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیت وقار ذکا گاڑی میں شیشہ رکھنے کی ایف آئی درج ہونے، گرفتاری اور بعد ازاں ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا پر پھٹ پڑے اور واقعہ کا سارا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی گئی اپنی ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ میڈیا میں اس خبر کو غلط طریقے سے چلایا جارہا ہے، میری گاڑی سے نہ ہی شراب برآمد ہوئی اور نہ ہی میں نشے میں تھا، مگر میڈیا نے میرا نام جڑے ہونے کی وجہ سے خبر کو غلط انداز سے پیش کیا

Tu is FIR mei Waqar Zaka drunk and caught with Wine bottles hai ya Sheesha carry karney per FIR hai ? JEE news Walo Kia show kartey ho , Chief Justice should properly take notice pic.twitter.com/XrLTKgowtf

— Waqar Zaka (@ZakaWaqar) November 19, 2018

ان کا مزید کہنا تھا کہ میری گاڑی سے شیشہ بر آمد ہوا تھا، جس پر پولیس نے میرے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے اور اس میں کہیں بھی شراب اور میرے نشے میں ہونے کا ذکر نہیں، میڈیا کو شام اور برما میں ہونے والا ظلم نظر نہیں آتا اور میرے متعلق غلط خبریں نظر آجاتی ہیں۔

Wah media walo wah pic.twitter.com/uugAtr2HR2

— Waqar Zaka (@ZakaWaqar) November 19, 2018


ایف آئی آر کے مطابق وقار ذکاء پر پاکستان پینل کورٹ کی دفعات 269 اور 278 لگائی گئیں ہیں۔

LEAVE A REPLY